FFRONTIER NEWSNEWS • PAKISTAN & THE WORLD
WEATHER REPORTLive data not configured

Archives

حماداظہر کی مبینہ گرفتاری، والدہ نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

حماداظہر کی مبینہ گرفتاری، والدہ نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

  لاہور(فرنٹیئر نیوز):پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر کی والدہ نے ان کی مبینہ گرفتاری کے خلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ درخواست میں آئی جی پنجاب، سی سی…

ترکیہ کا بڑا دفاعی فیصلہ، آئندہ 3 سال میں دفاعی اخراجات 229 فیصد بڑھانے کا اعلان

ترکیہ کا بڑا دفاعی فیصلہ، آئندہ 3 سال میں دفاعی اخراجات 229 فیصد بڑھانے کا اعلان

انقرہ(فرنٹیئرنیوز) ترکیہ نے نئے درمیانی مدت کے معاشی منصوبے کے تحت 2027 سے 2029 تک دفاعی اخراجات میں 229 فیصد اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترک نائب صدر جودت یلماز نے تین سالہ معاشی…

جنگ کے ابتدائی حملوں میں تباہ ہونے والے ایرانی سکول کو یادگار بنا دیا گیا

جنگ کے ابتدائی حملوں میں تباہ ہونے والے ایرانی سکول کو یادگار بنا دیا گیا

تہران(فرنٹیئرنیوز) اٹھائیس فروری کو ایران میں امریکا اور اسرائیل کی شروع کردہ جنگ کے ابتدائی حملے میں نشانہ بننے والے میناب سکول کو یادگار بنا دیا گیا۔ یہ دوبارہ کبھی سکول نہیں بنے گا، اس…

ایران اور عمان آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کے نقشوں پر متفق

ایران اور عمان آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کے نقشوں پر متفق

تہران(فرنٹیئرنیوز)ایران اور عمان نے آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمدورفت سے متعلق نقشوں پر اتفاق کرلیا ہے جبکہ تہران نے آئندہ چند روز میں پابندی والے نئے زون کے اعلان کا عندیہ دے دیا۔…

جنگِ ستمبر و مئی میں پاک فضائیہ کے شاہینوں نے فیصلہ کن کردار ادا کیا: صدر، وزیراعظم

جنگِ ستمبر و مئی میں پاک فضائیہ کے شاہینوں نے فیصلہ کن کردار ادا کیا: صدر، وزیراعظم

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز) صدر مملکت اور وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کی شاندار کارکردگی جراتمند قیادت اور بہترین منصوبہ بندی کا نتیجہ ہے۔ یوم پاک فضائیہ پر اپنے بیان میں صدر مملکت…

سات ستمبر شجاعت، غیرت اور پاک فضائیہ کے لازوال معرکوں کا تاریخ ساز دن

سات ستمبر شجاعت، غیرت اور پاک فضائیہ کے لازوال معرکوں کا تاریخ ساز دن

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز) 7ستمبر شجاعت، غیرت اور پاک فضائیہ کے لازوال معرکوں کا وہ تاریخ ساز دن ہے جو ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند کر دیتا ہے۔1965 ء کی جنگ ہو یا تاریخ کا…

بھارت کے یکطرفہ اقدامات متنازع جموں و کشمیر کی حیثیت تبدیل نہیں کر سکتے: پاکستان

بھارت کے یکطرفہ اقدامات متنازع جموں و کشمیر کی حیثیت تبدیل نہیں کر سکتے: پاکستان

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز) پاکستان نے جموں و کشمیر سے متعلق بھارت کے بے بنیاد دعوے مسترد کر دیئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت کے یکطرفہ اقدامات متنازع جموں و کشمیر کی حیثیت تبدیل نہیں کر…

چین بدل سکتا ہے تو آج پاکستان بھی بدل سکتا ہے: احسن اقبال

چین بدل سکتا ہے تو آج پاکستان بھی بدل سکتا ہے: احسن اقبال

نارووال(فرنٹیئرنیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین بدل سکتا ہے تو آج پاکستان بھی بدل سکتا ہے، دنیا پاکستان کے قصیدے پڑھ رہی ہے۔ نارووال میں دفاع پاکستان سمینار سے خطاب…

متعدد پٹرول پمپ سیل

متعدد پٹرول پمپ سیل

کراچی(فرنٹیئرنیوز)کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے انفورسمنٹ اینڈ امپلیمنٹیشن ڈیپارٹمنٹ نے فائر سیفٹی کے مناسب اقدامات نہ ہونے پر متعدد پیٹرول پمپس کو سیل کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پیٹرول پمپ ڈیلرز ایسوسی ایشن (پی…

راولپنڈی میٹرک بورڈ میں نویں کلاس کے امتحان میں 81 سرکاری سکولوں کا نتیجہ صفرفیصد رہا

راولپنڈی میٹرک بورڈ میں نویں کلاس کے امتحان میں 81 سرکاری سکولوں کا نتیجہ صفرفیصد رہا

راولپنڈی(فرنٹیئرنیوز) راولپنڈی کے میٹرک بورڈ میں نویں جماعت کے امتحان میں اکیاسی سرکاری سکولوں کا نتیجہ صفر فیصد رہا۔ نجی ٹی وی کے مطابق بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن راولپنڈی کے نویں جماعت کے…

مریم نواز کے بیان سے دہشت گردی کیخلاف پاکستان کے عالمی مؤقف کو نقصان پہنچا، سہیل آفریدی

مریم نواز کے بیان سے دہشت گردی کیخلاف پاکستان کے عالمی مؤقف کو نقصان پہنچا، سہیل آفریدی

پشاور(فرنٹیئرنیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تین صوبوں کو دہشت گردی کی بنیاد قرار دے کر مودی اور بھارت کو کلین چٹ دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب…

پاکستان سمیت 8مسلم ممالک کی اسرائیلی وزرا کے بیانات کی شدید مذمت

پاکستان سمیت 8مسلم ممالک کی اسرائیلی وزرا کے بیانات کی شدید مذمت

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ، قطر، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات اور انڈونیشیا کے وزرائے خارجہ نے اسرائیلی وزرائے دفاع و قومی سلامتی کے فلسطینیوں کو غزہ سے بے دخل کرنے سے متعلق بیانات اور…