ایران اور عمان کا ہرمز میں محفوظ جہاز رانی کی مرحلہ وار بحالی پر اتفاق

 

تہران(فرنٹیئر نیوز): ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور عمانی ہم منصب بدر البوسعیدی کی تہران میں ملاقات ہوئی۔

عمان اور ایران نے آبنائے ہرمز میں محفوظ جہاز رانی بحال کرنے کیلئے مرحلہ وار فریم ورک پر اتفاق کر لیا، عارضی مشترکہ راہداری قائم کرنے، بارودی سرنگیں صاف کرنے کے مشترکہ منصوبے کا فیصلہ کیا گیا۔

مستقل بحری گزرگاہ اور مستقبل میں آبنائے ہرمز کے انتظام کیلئے تکنیکی مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا، عمانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران و عمان کا ہرمز میں محفوظ جہاز رانی کی مرحلہ وار بحالی پر اتفاق ہوا۔

Read Previous

بلوچستان: سرانان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 5 غیرمقامی مزدور جاں بحق

Read Next

صدر ۔ وزیراعظم کی عید میلادالنبیﷺ پر قوم کو مبارکباد، وطن میں امن کیلئے دعائیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular