بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے وزیراعظم ہوں گے، ن لیگ کا فیصلہ

اسلام آباد:حکومت نے آزاد کشمیر میں بیرسٹر افتخار گیلانی کو وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کر لیا، بیرسٹر افتخار گیلانی ٹیکنوکریٹ نشست پر منتخب ہوئے تھے۔
یہ فیصلہ وزیراعظم ہاؤس میں اہم مشاورت کے بعد ہوا، شاہ غلام قادر، راجہ فاروق حیدر اور اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری طارق فاروق مشاورت میں شامل تھے۔
آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے انتخاب کے شیڈول میں بھی ایک روز کی تاخیر، اب یہ انتخاب 28 اگست کو ہوگا۔

Read Previous

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے سعودی سفیر نواف بن سعید کی الوداعی ملاقات

Read Next

نیپال اور تبت کے سرحدی علاقے میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے کم از کم 162 افراد ہلاک، سینکڑوں تاحال لاپتہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular