حکومت سے رابطہ رہتا ہے مگر مذاکرات نہیں ہو رہے، بیرسٹر گوہر

حکومت سے رابطہ رہتا ہے مگر مذاکرات نہیں ہو رہے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹرگوہر نے وزیر داخلہ محسن نقوی سے بیک ڈور چینلز کے ذریعے رابطے کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سے ہمارا رابطہ رہتا ہے…

سندھ اسمبلی میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع کے حوالے سے قرارداد سمیت متعدد بل متفقہ طور پر منظور

سندھ اسمبلی میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع کے حوالے سے قرارداد سمیت متعدد بل متفقہ طور پر منظور

کراچی(فرنٹیئرنیوز)سندھ اسمبلی نے رینجرز کے اختیارات میں توسیع کے حوالے سے قرارداد سمیت متعدد بل متفقہ طور پر منظور کر لیے۔ سندھ اسمبلی نے کراچی میں فاطمہ یونیورسٹی کے قیام کا بل متفقہ طور پر…

جڑواں شہروں میں مبینہ ہنی ٹریپ گینگ کا انکشاف

جڑواں شہروں میں مبینہ ہنی ٹریپ گینگ کا انکشاف

اسلام آباد/راولپنڈی(کرائم رپورٹر) جڑواں شہروں میں مبینہ ہنی ٹریپ گینگ کے حوالے سے اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ایسٹرا ڈیوڈ نامی خاتون کے بارے میں ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اس نے مبینہ طور پر…

عالمی تجارت متاثر ہونے کا خدشہ، حوثیوں نے باب المندب پر قبضے کا دعویٰ کر دیا

عالمی تجارت متاثر ہونے کا خدشہ، حوثیوں نے باب المندب پر قبضے کا دعویٰ کر دیا

صنعا(فرنٹیئرنیوز)یمن کی انصار اللہ تنظیم کے سینیئر رہنما محمد البخیتی نے دعویٰ کیا ہے کہ حوثیوں نے بحیرہ احمر سے منسلک اہم ترین آبی گزرگاہ باب المندب پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ ایرانی میڈیا…

اسرائیل کا قسام کی خان یونس بریگیڈ کے کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

اسرائیل کا قسام کی خان یونس بریگیڈ کے کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

مقبوضہ بیت المقدس(فرنٹیئرنیوز)اسرائیلی فوج نے حماس کے مسلح ونگ، قسام بریگیڈ غزہ کے خان یونس بریگیڈ کے کمانڈر محمد الیزوری، جسے “ابو الہیثم” کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کو ہلاک کرنے کا دعویٰ…

آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)ایک طرف آئی پی پیز سے جان چھڑانے کے دعوےتو دوسری جانب 30 اور 40 سال کے نئے معاہدے کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ کون کون سی آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے…

ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں کیخلاف کارروائی کی درخواست پر انکار کردیا، امریکی نیوز سائٹ کا دعویٰ

ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں کیخلاف کارروائی کی درخواست پر انکار کردیا، امریکی نیوز سائٹ کا دعویٰ

واشنگٹن (فرنٹیئرنیوز)امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں کے خلاف کارروائی کی درخواست کو مسترد کردیا۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ایکسیوس نے دعویٰ کیا ہے کہ بحیرہ احمر میں حوثیوں سےلاحق خطرے پر…

سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس، پاکستان کا سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار

سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس، پاکستان کا سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار

  نیویارک(فرنٹیئر نیوز): اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ حوثی حملے سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی ہیں، پاکستان سعودی عرب کی سلامتی،…

فیلڈمارشل عاصم منیر سے عباس عراقچی کا رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

فیلڈمارشل عاصم منیر سے عباس عراقچی کا رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

  تہران:(فرنٹیئر نیوز) فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل…

ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن 5 کی دبئی میں شاندار لانچنگ، شعیب اختر اور بریٹ لی کی خصوصی شرکت

ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن 5 کی دبئی میں شاندار لانچنگ، شعیب اختر اور بریٹ لی کی خصوصی شرکت

  دبئی؛ دبئی میں ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 (آئی ایل ٹی 20) کے پانچویں سیزن کی شاندار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں کرکٹ کے عالمی شہرت یافتہ فاسٹ بولنگ لیجنڈز بریٹ…