مکہ معاہدہ دفاعی نوعیت کا ہے، اس میں جارحیت کا کوئی عنصر نہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی(فرنٹیئرنیوز) پاکستان کی مسلح افواج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے، اس میں جارحیت یا مداخلت کا کوئی عنصر نہیں۔ العریبہ…
