عمران خان ایسے مذاکرات سے رہا نہیں ہونے والے، پی ٹی آئی فیس سیونگ چاہتی ہے، شیر افضل مروت
اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان ایسے مذاکرات سے رہا نہیں ہونے والے،پی ٹی آئی خود بھنور میں پھنس چکی ہے اور اسے صرف فیس سیونگ چاہیے…
