بانی کی ہدایات ہیں سٹریٹ موومنٹ کا چلانا سہیل آفریدی کی ذمہ داری ہے: چیئرمین پی ٹی آئی
اسلام آباد (فرنٹیئرنیوز)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئینی کورٹ نے آج ہمیں بہت مایوس کیا، جب آئینی عدالت بنی تھی تو ہمارے بڑے تحفظات…
