پاکستان کی آئی ٹی ایکسپورٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)پاکستان کی آئی ٹی ایکسپورٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ اسٹیٹ بینک نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی برآمدات کا ڈیٹا جاری کردیا۔ رپورٹ کے مطابق جولائی 2026 میں پاکستان سے 41کروڑ 70 لاکھ…
