پنجگور میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 5 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی(فرنٹیئرنیوز)سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت کارروائی کرکے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ سکیورٹی ذرائع نے مطابق سکیورٹی فورسز نے پنجگور میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کی جس میں کئی…
