خیبرپختونخوا میں بڑھتی دہشت گردی کو ہر قیمت پر روکنا ہوگا: وزیراعظم

خیبرپختونخوا میں بڑھتی دہشت گردی کو ہر قیمت پر روکنا ہوگا: وزیراعظم

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کو ہر قیمت پر روکنا ہوگا، ہماری خواہش ہے کہ خیبر پختونخوا میں بھی ملک کے دیگر حصوں کی طرح…

سعودی کابینہ کا یمن کی آئینی حکومت کے لئے مکمل تعاون کا اعادہ

سعودی کابینہ کا یمن کی آئینی حکومت کے لئے مکمل تعاون کا اعادہ

ریاض(فرنٹیئرنیوز)سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی زیرِصدارت سعودی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں یمن کی آئینی حکومت کیلئے مکمل تعاون کا اعادہ کیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق کابینہ…

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 13 خوارج جہنم واصل

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 13 خوارج جہنم واصل

پشاور(فرنٹیئرنیوز)شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے دوران 13 خوارج کو جہنم واصل کردیا گیا۔ خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے عزم استحکام وژن کے تحت فتنہ الخوارج کے خلاف مؤثر کارروائیاں…

ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل اور ابہا کے ائیرپورٹ کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے: حوثی ملیشیا

ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل اور ابہا کے ائیرپورٹ کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے: حوثی ملیشیا

ریاض(فرنٹیئرنیوز)یمن کے حوثی ملیشیا کا کہنا ہے کہ ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو ڈرون سےنشانہ بنایا جبکہ ابہا کے ائیرپورٹ کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا ہے۔   حوثی ملیشیا…

ایران کے لیڈر مارے جا چکے، کوئی نہیں جانتا ملک کون چلا رہا ہے؟ ڈونلڈ ٹرمپ

ایران کے لیڈر مارے جا چکے، کوئی نہیں جانتا ملک کون چلا رہا ہے؟ ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(فرنٹیئرنیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ان کے لیے سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ کوئی نہیں جانتا کہ ایران کو کون چلا رہا ہے؟َ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق صحافیوں سے…

جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، ایران کو یورینیم افزدگی کم کرنا ہوگی: امریکا کا دوٹوک مؤقف

جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، ایران کو یورینیم افزدگی کم کرنا ہوگی: امریکا کا دوٹوک مؤقف

واشنگٹن(فرنٹیئرنیوز) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ سات ماہ سے جاری جنگ ختم کرنے کے لئے تہران کو یورینیم افزودگی میں واضح اور قابل ذکر کمی کرنا ہوگی۔…

عمران خان کے کزن قاسم زمان گرفتار، 30 روزہ نظر بندی کا حکم جاری

عمران خان کے کزن قاسم زمان گرفتار، 30 روزہ نظر بندی کا حکم جاری

راولپنڈی(فرنٹیئرنیوز)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے کزن قاسم زمان کو پولیس نے حراست میں لے لیا، جس کے بعد راولپنڈی انتظامیہ نے انہیں 30 روز کے لیے نظر بند کرنے کے احکامات جاری…

پاکستان کا کروز میزائل فتح 4 ایکس ٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا کروز میزائل فتح 4 ایکس ٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی(فرنٹیئرنیوز)پاکستان نے 800 کلومیٹر سے زائد رینج رکھنے والے مقامی طور پر تیار کردہ کروز میزائل فتح 4 کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی…

وزیراعظم کی مذاکرات کی دوبارہ پیشکش، محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن کو مثبت جواب دینے کی ہدایت

وزیراعظم کی مذاکرات کی دوبارہ پیشکش، محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن کو مثبت جواب دینے کی ہدایت

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز) وزیراعظم کی جانب سے ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش پر محمود خان اچکزئی نے اپوزیشن کو مثبت جواب دینے کی ہدایت جاری کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے آج اپوزیشن کو ایک بار…

پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست، جج نے سماعت سے معذرت کرلی

پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست، جج نے سماعت سے معذرت کرلی

لاہور (فرنٹیئرنیوز) ہائی کورٹ میں پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف درخواست دائر کی گئی جبکہ جج نے مذکورہ درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس فاروق حیدر…