ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل اور ابہا کے ائیرپورٹ کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے: حوثی ملیشیا

ریاض(فرنٹیئرنیوز)یمن کے حوثی ملیشیا کا کہنا ہے کہ ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو ڈرون سےنشانہ بنایا جبکہ ابہا کے ائیرپورٹ کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا ہے۔

 

حوثی ملیشیا کے مطابق سعودی عرب کے خمیس مشیط میں ائیربیس کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا ہے۔

دوسری جانب خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے حوثیوں کے حملوں کی تصدیق نہیں کی۔

Read Previous

ایران کے لیڈر مارے جا چکے، کوئی نہیں جانتا ملک کون چلا رہا ہے؟ ڈونلڈ ٹرمپ

Read Next

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 13 خوارج جہنم واصل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular