اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اسلام آباد پہنچ گئے

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ قائم مقام سیکرٹری خارجہ سفیر نبیل منیر نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق…

آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم میں صوبائی اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور

آئی ایم ایف کا صحت و تعلیم میں صوبائی اخراجات کا ہدف کم کرنے پر غور

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پاکستان کیلئے صحت اور تعلیم کے شعبوں میں صوبائی اخراجات کا مقررہ ہدف 4.2 کھرب روپے سے کم کر کے تقریباً 3.9 کھرب روپے کرنے پر غور کر…

ٹرمپ کا 13 امریکی فوجیوں کے قاتل کو فائرنگ اسکواڈ سے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا 13 امریکی فوجیوں کے قاتل کو فائرنگ اسکواڈ سے سزائے موت دینے کا حکم

واشنگٹن(فرنٹیئرنیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیکساس کے فورٹ ہڈ فوجی اڈے پر 2009 میں فائرنگ کرکے 13 افراد کو قتل کرنے والے سابق امریکی فوجی نفسیاتی ماہر نڈال حسن کو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے…

پی ٹی آئی لانگ مارچ سہیل آفریدی کی قیادت میں کوہاٹ پہنچ گیا، آج پشاور کیلئے روانہ ہوگا

پی ٹی آئی لانگ مارچ سہیل آفریدی کی قیادت میں کوہاٹ پہنچ گیا، آج پشاور کیلئے روانہ ہوگا

کوہاٹ(فرنٹیئرنیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ جاری ہے، شرکا کوہاٹ پہنچ گئے، آج پشاور روانہ ہوں گے۔ سہیل آفریدی کہتے ہیں بند کمروں کے فیصلے قبول نہیں، صوابی میں…

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور (فرنٹیئر نیوز) خیبر پختونخوا کے علاقے سوات اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور گردونواح میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل…

اسلام آباد اور راولپنڈی پولیس کا گرینڈ کومبنگ و سرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری

اسلام آباد اور راولپنڈی پولیس کا گرینڈ کومبنگ و سرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)آئی جی اسلام آباد کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری کے احکامات پر وفاقی دارالحکومت اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں مشترکہ گرینڈ سرچ آپریشنز کیے گئے۔ ترجمان کے مطابق مشترکہ سرچ آپریشنز کا مقصد…

سینیٹ استحقاق کمیٹی کااجلاس، پی آئی ایف ڈی کی وائس چانسلر سے متعلق ریکارڈ طلب

سینیٹ استحقاق کمیٹی کااجلاس، پی آئی ایف ڈی کی وائس چانسلر سے متعلق ریکارڈ طلب

اسلام آباد(ظفر ملک سے) سینیٹ کی قواعد و ضوابط و استحقاق کمیٹی کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر سید وقار مہدی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں سینیٹرز سعدیہ…

ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی،کہاں کہاں بادل برسیں گے ، تفصیلات پڑھیں

ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی،کہاں کہاں بادل برسیں گے ، تفصیلات پڑھیں

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں کل سے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے کے بیشتر اضلاع میں 6 سے 7 اکتوبر تک…

خیبر پختونخوا کا مسئلہ سیاست نہیں، دہشت گردی ہے، خواجہ آصف

خیبر پختونخوا کا مسئلہ سیاست نہیں، دہشت گردی ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ریاست اور خیبرپختونخوا کا مسئلہ سیاست نہیں بلکہ دہشت گردی ہے، گزشتہ 2 سال کے دوران صوبے میں دہشت گردی کے 6 ہزار 200 واقعات ہوئے،…

سہیل آفریدی اور مذاکراتی کمیٹی ایک ہی پیج پر ہیں، سلمان اکرم راجا

سہیل آفریدی اور مذاکراتی کمیٹی ایک ہی پیج پر ہیں، سلمان اکرم راجا

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے واضح کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور حکومت کے ساتھ مذاکرات کرنے والے اپوزیشن کے وفد کا…