سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی تعیناتی، ڈی جی آئی ایس پی آر نے اہم تفصیلات بتا دیں
راولپنڈی(فرنٹیئرنیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق کردی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل احمد…
