مذاکرات میں بڑا بریک تھرو ہوچکا تھا، وزیراعلیٰ کے پی کی شرائط رکاوٹ بنیں، طلال چوہدری
اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات میں بڑا بریک تھرو ہوچکا تھا، تاہم وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی آخری وقت میں شرائط مذاکرات کی ناکامی کا…
