مولانا فضل الرحمان کے بیانات شہدا کے خاندانوں کے لیے تکلیف دہ ہیں، ملکی مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، کسی کو ریڈ لائن عبور نہیں کرنے دیں گے، حنیف عباسیڈچ

لاہور (فرنٹیئر نیوز) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے حالیہ بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی باتیں انتہائی تکلیف دہ ہیں اور ان کے حالیہ بیانات شہدا کے خاندانوں کے لیے بھی تکلیف کا باعث ہیں۔

 

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہاکہ خیبرپختونخوا میں کرپشن اور غیر قانونی ٹھیکوں کے ذریعے اربوں روپے ہڑپ کیے گئے ہیں۔

کسی کو بھی اپنے سیاسی مفادات کے لیے ملکی مفاد داؤ پر لگانے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور نہ ہی کسی کو ریڈ لائن عبور کرنے دیا جائےگا۔مولانا فضل الرحمان کے حالیہ بیانات شہدا کے لیے تکلیف کا باعث ہیں

Read Previous

مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کی خالی پچ پر کھیلنے کے بجائے اپنی پچ پر واپس آئیں، اختیار ولی

Read Next

اسلام آباد میں غیر قانونی گردہ پیوندکاری کا مقدمہ، سپریم کورٹ نے 2 ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular