آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کو نشانہ بنائے جانے کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔

آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں اور ٹینکروں کو نشانہ بنائے جانے کے بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

برینٹ کروڈ 109 ڈالر 90 سینٹس تک جا پہنچا، ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ101 ڈالر 40 سینٹس اور یو اے ای مربن 113 ڈالر 40 سینٹس کا ہو گیا۔

Read Previous

اسرائیلی حکومت کو واشنگٹن کی تنقید سے بچانے کیلئے امریکی سفارتخانے کی رپورٹس میں تبدیلیوں کا انکشاف

Read Next

سانحہ پشاور کے بعد اسکولوں کے معائنے کا عمل شروع ، کئی عمارتیں خستہ حال قرار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular