ایرانی وزیر خارجہ کی امریکا کی جانب سے نئی پابندیوں پر سخت تنقید

تہران(فرنٹیئرنیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا کی جانب سے نئی پابندیوں پر سخت تنقید کی ہے۔
سوشل میڈیا پر بیان میں عراقچی نے کہا کہ 47 سال کی پابندیوں کے بعد امریکا نے اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف جنگ کی، جس کے اثرات امریکا کے لئے خصوصا عالمی سطح پر اس کی ساکھ کے حوالے سے تباہ کن رہے۔
عراقچی کے مطابق پابندیوں اور جنگ کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکامی کے بعد واشنگٹن کا نیا حل مزید پابندیاں عائد کرنا ہے۔

Read Previous

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں ملاقات

Read Next

ایران نے اردن میں امریکی اہداف پر میزائلوں کی بارش کر دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular