FFRONTIER NEWSNEWS • PAKISTAN & THE WORLD
WEATHER REPORTLive data not configured

نائیجیریا پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستان نے ایران کو شکست دیدی

ابوجا(فرنٹیئرنیوز) نائیجیریا میں 13 ویں پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستان نے فاتحانہ آغاز کر دیا۔

قومی ٹیم نے افتتاحی میچ میں شاندار آغاز کرتے ہوئے ایران کو 6 کے مقابلے میں 10 گول سے شکست دے دی۔ورلڈ کپ کوالیفائرز ٹورنامنٹ میں پاکستان سمیت ایران، بھارت اور میزبان نائیجیریا کی ٹیمیں شریک ہیں، پاکستانی پولو ٹیم ایونٹ کے اگلے مرحلے میں 13 نومبر کو روایتی حریف بھارت کیخلاف میدان میں اترے گی۔

نائیجیریا میں پولو ورلڈکپ کوالیفائرز کے مقابلے 9 نومبر کو شروع ہوئے، جو 16 نومبر تک جاری رہیں گے، پاکستانی پولو ٹیم کوالیفائرز جیت کر ورلڈ کپ میں جگہ بنانے کیلئے پُرعزم ہے۔

Read Previous

قرآنی آیت والا ہار پہننے پر کرینہ کپور کو قانونی نوٹس جاری

Read Next

سرمایہ کار خیبر پختونخوا میں منرلز کی تلاش میں سرمایہ کاری کریں: فیصل کریم کنڈی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular