FFRONTIER NEWSNEWS • PAKISTAN & THE WORLD
WEATHER REPORTLive data not configured

اسلام آباد: 12سالہ بچی کو بلیک میل اور نازیبا تصاویر شیئر کرنے والے2 ملزمان کو 10 10 سال قید کی سزا

اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 12 سال کی بچی کو بلیک میل اور نازیبا تصاویر شیئر کرنے کے کیس میں عدالت نے 2 ملزمان کو مجموعی طور پر 10 10 سال قید کی سزا سنادی۔
عدالت نے ملزمان کو 20 لاکھ جرمانہ کی سزا بھی دی، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کیس کا فیصلہ سنایا۔
ملزمان کو سیکشن 22 کے تحت 7،7 سال اور 10 سال جرمانہ کی سزا کا حکم دیا گیا، سیکشن 24 کے تحت دونوں ملزمان کو 3،3 سال قید اور 10 لاکھ جرمانے کی سزا کا حکم جاری کیا گیا۔
کم سن بچی کے والد کی مدعیت میں این سی سی آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا تھا۔

Read Previous

امریکا کو آبنائے ہرمز کھولنے اور مذاکرات کیلئے شرائط پوری کرنا ہوں گی: ایران

Read Next

امریکا اور اسرائیل نے مڈٹرم الیکشن کے بعد ایران پر بڑے حملوں کا منصوبہ بنالیا: امریکی اخبار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular