FFRONTIER NEWSNEWS • PAKISTAN & THE WORLD
WEATHER REPORTLive data not configured

امریکا کو آبنائے ہرمز کھولنے اور مذاکرات کیلئے شرائط پوری کرنا ہوں گی: ایران

تہران:ایران نے واضح مؤقف اختیارکیا ہے کہ امریکا کو آبنائے ہرمز کھولنے اور مذاکرات کیلئے ایران کی شرائط پوری کرنی ہوں گی۔
وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ایران کا مؤقف واضح ہے، امریکا کی سنجیدگی کا اندازہ ایران کی شرائط پر عمل درآمد سے ہوگا، امریکا کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کی توقع کم ہے، ایران کو امن کے امریکی دعوؤں پر کوئی اعتماد نہیں۔
ایرانی وزیر دفاع مہر داد اخلاقی نے کہا مٹی کھا لیں گے اپنی سرزمین نہیں چھوڑیں گے، جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے اہداف کو نشانہ بنانے پر توجہ مرکوز ہے۔
مہر داد اخلاقی کا مزید کہنا تھا کہ خطرات کا جواب بیانات سے نہیں دفاعی تیاری اور طاقت سے دیں گے۔

Read Previous

آذربائیجان کے راستے یورپ جانے کی غیر قانونی کوشش ناکام، 3 مسافر آف لوڈ

Read Next

اسلام آباد: 12سالہ بچی کو بلیک میل اور نازیبا تصاویر شیئر کرنے والے2 ملزمان کو 10 10 سال قید کی سزا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular