FFRONTIER NEWSNEWS • PAKISTAN & THE WORLD
WEATHER REPORTLive data not configured

گلین میکسویل کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

سڈنی(فرنٹیئرنیوز) آسٹریلیا کے جارح مزاج بلے باز اور آل راؤنڈر گلین میکسویل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق گلین میکسویل نے 7 ٹیسٹ، 149 ون ڈے اور 130 ٹی ٹوئنٹی میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی۔

میکسویل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں عمان کے خلاف آخری بار آسٹریلیا کی نمائندگی کی۔

وہ 2022 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، 2015 اور 2023 کے ورلڈکپ کی فاتح آسٹریلین ٹیموں کا حصہ رہے۔

میکس ویل نے بھارت میں ہونے والے 2023 کرکٹ ورلڈکپ میں افغانستان کے خلاف ڈبل سنچری بناتے ہوئے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کی بہترین اننگز میں سے ایک اننگز کھیلی اور اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کروایا۔

Read Previous

امریکا کے آبنائے ہرمز میں ایرانی جزیرے قشم پر حملے، دفاعی کارروائی قرار دے دیا

Read Next

آبنائے ہرمز بحران: ترک صدر کا متبادل تجارتی راستے بنانے پر زور

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular