FFRONTIER NEWSNEWS • PAKISTAN & THE WORLD
WEATHER REPORTLive data not configured

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کمی

لندن(فرنٹیئرنیوز) ایران جنگ کے خاتمے کیلئے مذاکرات کے تیسرے روز عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی۔

خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایشیائی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت 1 ڈالر 51 سینٹ کمی کے بعد 111 ڈالرز 92 سینٹ فی بیرل ہوگئی، جو 1.33 فیصد کمی ہے۔

امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت بھی 1 ڈالر 78 سینٹ کمی کے بعد 102 ڈالرز 34 سینٹ فی بیرل پر آ گئی، جس میں 1.71 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

ایرانی اور قطری حکام کے درمیان جنگ کے خاتمے کیلئے مسلسل تیسرے روز بھی مذاکرات جاری ہیں۔

Read Previous

ٹک ٹاکر پتلو مفرور، تعلقات سے قانون کو بے اثر بنا رہا ہے: خواجہ آصف

Read Next

پاکستان کی معیشت 3 دہائیوں سے جمود کا شکار قرار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular