دنیا کرکٹ کے عظیم بلے باز برائن لارا نے بھی عمران خان کیلئے آواز بلند کردی

دبئی(فرنٹیئرنیوز)ویسٹ انڈیز کے عظیم بلے باز برائن لارا نے سابق پاکستانی کپتان اورسابق وزیراعظم عمران خان کو مناسب طبی سہولیات اور باوقار حالات فراہم کرنے کی عالمی اپیل کی حمایت کردی۔

برائن لارا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا کہ عمران خان کو مناسب، آزادانہ طبی نگہداشت اور وہ وقار ملنا چاہیے جس کا ہر انسان حقدار ہے۔

ویسٹ انڈیز کے سابق عظیم بلے باز نے کہا کہ ان کی اور عمران خان کی کرکٹ کے میدان میں صرف چند مرتبہ ملاقات یا مقابلہ ہوا، تاہم 1992 کا ورلڈ کپ جیتنے والے پاکستانی کپتان کے لیے ان کے دل میں احترام فوری اور دیرپا تھا۔

Read Previous

پاکستان تحریک انصاف کا یومِ دفاع و شہداء پر شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت

Read Next

قالیباف کی امریکہ کو دھمکی: ’متناسب ردعمل کا دور ختم، سلامتی کے خلاف اقدامات کا جواب زیادہ شدید ہوگا‘

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular