FFRONTIER NEWSNEWS • PAKISTAN & THE WORLD
WEATHER REPORTLive data not configured

افغانستان سے بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب، طالبان پوسٹیں چھوڑ کر فرار

وزیرستان(فرنٹیئرنیوز) افغان سرحدی پوسٹوں سے پاکستانی سرحدی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی۔

پاکستانی سکیورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر جوابی کارروائی کی، متعدد افغان سرحدی پوسٹوں، مارٹر پوزیشنوں اور دفاعی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔

پاکستانی فورسز کے شدید ردعمل پر افغان طالبان اپنی پوسٹیں چھوڑ کر فرار ہونے پر مجبور ہو گئے۔

ڈی سی جنوبی وزیرستان کے مطابق پاکستانی سرحدی علاقوں میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں، پاکستانی فورسز ہر قسم کی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کیلئے تیار ہیں

Read Previous

ایران کو معاہدہ کرنا ہوگا ورنہ امریکا جلد معاملہ نمٹا دے گا: ٹرمپ

Read Next

سپریم کورٹ کے فیصلوں کے پابند نہیں، صرف رہنمائی لے سکتے ہیں، وفاقی آئینی عدالت کا اہم فیصلہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular