ایم این اے فرخ خان کی قیادت میں مسلم لیگ خواتین ونگ کے وفد کی چوہدری جہانگیر کے بھائی کے انتقال پر تعزیت
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ فیڈرل کیپیٹل کے جنرل سیکرٹری چوہدری جہانگیر کے بھائی، چوہدری تنویر، کے سعودی عرب میں انتقال پر پاکستان مسلم لیگ خواتین ونگ کے وفد نے صدر شعبہ خواتین و رکن…
