جنوبی وزیرستان لوئر میں دھماکہ

پشاور:جنوبی وزیرستان کے رستم بازار میں ہونے والے دھماکے میں معروف مذہبی و سماجی شخصیت مفتی جنا میر جاں بحق ہوگئے۔

ڈی ایس پی اصغر علی شاہ کے مطابق نامعلوم افراد نے رستم بازار کے نچلے فلور پر بارودی مواد نصب کیا تھا جو دھماکے کا سبب بنا

دھماکے کا نشانہ مفتی جنا میر تھے۔پولیس کے مطابق واقعے کے بعد جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے گئے ہیں

جبکہ حملے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔ مفتی جنا میر علاقے میں امن و امان کی بحالی کے لیے سرگرم تھے اور قومی امن جرگوں میں بطور مقرر بھی شرکت کرتے رہے تھے۔

 

Read Previous

آزاد کشمیر انتخابات: ن لیگ نے میدان مار لیا ۔۔۔کتنی نشستیں حاصل کیں ۔۔؟ خبر آگئی

Read Next

صوبہ ہزارہ کا قیام وقت کی اہم ضرورت، آئینی عمل شروع کیاجائے، سردار محمد یوسف

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular