1. Home
  2. Breaking News

Tag: Breaking News

خاران میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 7 دہشتگرد ہلاک ، کئی ٹھکانے تباہ

خاران میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 7 دہشتگرد ہلاک ، کئی ٹھکانے تباہ

کوئٹہ(فرنٹیئرنیوز)بلوچستان کے ضلع خاران میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ردالفتنہ 3 کےتحت سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر خفیہ آپریشن کیا جس…

علیم خان کے صوبہ ہزارہ بنانے کے حوالے سے بیان پرحکومت کا ردعمل سامنے آگیا

علیم خان کے صوبہ ہزارہ بنانے کے حوالے سے بیان پرحکومت کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ کا علیم خا ن کے صوبوں سے متعلق بیان پر سامنےآگیا۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ نئے صوبوں کے حوالے سے اب تک…

خضدار :سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک،متعدد زخمی

خضدار :سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک،متعدد زخمی

خضدار(فرنٹیئرنیوز)بلوچستان کے ضلع خضدار کے شور پرود کے پہاڑی سلسلے میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، جبکہ متعدد دہشت گردوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات…

آزاد کشمیر کو بھی پنجاب کی طرح بدلیں گے، نواز شریف

آزاد کشمیر کو بھی پنجاب کی طرح بدلیں گے، نواز شریف

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام نے مسلم لیگ ن پر اعتماد کیا ہے، اب اس اعتماد کو ٹھیس پہنچانے کی کوئی…

جماعت اسلامی کا کل سے ملک بھر میں دھرنوں کا اعلان

جماعت اسلامی کا کل سے ملک بھر میں دھرنوں کا اعلان

لاہور(فرنٹیئرنیوز)جماعت اسلامی نے پیٹرولیم لیوی ٹیکس کے خلاف کل یعنی 16 اگست شام 4 بجے سے لاہور میں وزیراعلیٰ ہاؤس جبکہ سندھ ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے گورنر ہاوسز کے باہر دھرنے کااعلان کردیا…

مری میں مسلم لیگ( ن) کی بڑی بیٹھک، نواز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے

مری میں مسلم لیگ( ن) کی بڑی بیٹھک، نواز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)مری میں ن لیگ کے قائد میاں محمد نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کے نام پر غور کیا جائے گا۔مسلم لیگ ن کی اہم بیٹھک آج مری…

بیوروکریٹس ہی اصل اور مستقل حکمران، کسی نے احتساب نہیں کیا: خواجہ آصف

بیوروکریٹس ہی اصل اور مستقل حکمران، کسی نے احتساب نہیں کیا: خواجہ آصف

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے بیوروکریسی کو پاکستان کے اصل اور مستقل حکمران قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی 78 سالہ تاریخ میں سیاست دانوں سمیت دیگر حکمران طبقات کا احتساب تو…

ای سی سی نے پٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن میں اضافے کی منظوری دیدی

ای سی سی نے پٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن میں اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا، جس میں پٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز کے مارجن میں نظرثانی کی منظوری دے دی گئی۔…

مسلح افواج کی قوم کو 79 ویں جشن آزادی کے موقع پر مبارکباد

مسلح افواج کی قوم کو 79 ویں جشن آزادی کے موقع پر مبارکباد

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)افواج پاکستان نے قوم کو پاکستان کے 79 ویں جشن آزادی کے پُرمسرت موقع پر خصوصی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام خطرات کے خلاف مادرِ وطن کے دفاع کے لیے غیر متزلزل…

سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے ججوں کی تنخواہوں ، مراعات میں بڑا اضافہ

سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے ججوں کی تنخواہوں ، مراعات میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تنخواہوں اور مراعات میں بڑا اضافہ کر دیا گیا۔چیف جسٹس پاکستان کی ماہانہ بنیادی تنخواہ 15 لاکھ 50 ہزار ، دیگر ججز کی 15 لاکھ روپے ہو گی۔ میڈیا…