سکیورٹی فورسز کا کرم میں کامیاب آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
کرم ایجنسی(فرنٹیئرنیوز)کرم میں سکیورٹی فورسز نے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے افغان خارجی عبید اللہ سعد سمیت 4 دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے۔ کرم ڈسٹرکٹ میں سکیورٹی فورسز نے 8 ستمبر 2026…
