FFRONTIER NEWSNEWS • PAKISTAN & THE WORLD
WEATHER REPORTLive data not configured

Archives

ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی حفاظتی ضمانت منظور

ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آبادہائیکورٹ(فرنٹیئرنیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹک ٹاکر انصر محمود عرف مسٹر پتلو کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 10 نومبر تک متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ چند روز قبل سیالکوٹ…

آپ کو تو عدالت میں گھسیٹوں گی، مریم نواز کا چوہدری سالک کوہرجانے کا نوٹس

آپ کو تو عدالت میں گھسیٹوں گی، مریم نواز کا چوہدری سالک کوہرجانے کا نوٹس

اٹک، لاہور(فرنٹیئرنیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کو ہرجانےکا نوٹس بھجوانے کا اعلان کردیا۔ مریم نواز نے آج اٹک کی کامسیٹس یونیورسٹی میں طلبہ میں اسکالر شپس اور لیپ ٹاپ…

وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنی چھت اپنا گھر اسکیم کیلئے نئی درخواستیں طلب کرنےکی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنی چھت اپنا گھر اسکیم کیلئے نئی درخواستیں طلب کرنےکی منظوری دیدی

لاہور(فرنٹیئرنیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی چھت اپنا گھر اسکیم کیلئے نئی درخواستیں طلب کرنےکی منظوری دیدی۔ لاہور میں مریم نواز کی زیر صدارت اپنی چھت، اپنا گھر پروجیکٹ سے متعلق اہم اجلاس ہوا…

مہمند: انسداد پولیو ٹیم کی ڈیوٹی پر جانیوالے 2 پولیس اہلکار فائرنگ سے شہید

مہمند: انسداد پولیو ٹیم کی ڈیوٹی پر جانیوالے 2 پولیس اہلکار فائرنگ سے شہید

مہمند ایجنسی(فرنٹیئرنیوز)مہمند میں انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح ملزمان نے مہمند کے علاقے ڈاگ تمانزئی میں انسداد پولیو مہم کی ڈیوٹی پر جانے والے…

ایک سال میں قوم پر واجب الادا قرض میں 6210 ارب روپے کا اضافہ

ایک سال میں قوم پر واجب الادا قرض میں 6210 ارب روپے کا اضافہ

اسلام آباد(فرنٹیئر)پاکستان کے مجموعی سرکاری اور حکومتی ضمانتوں کے حامل قرضوں میں جون 2025 سے جون 2026 کے دوران 62.1 کھرب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ وزارت خزانہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے دی نیوز…

رجب بٹ کا مسٹر پتلو کے نام جذباتی پیغام، مشکل وقت میں ساتھ دینے کا اعلان

رجب بٹ کا مسٹر پتلو کے نام جذباتی پیغام، مشکل وقت میں ساتھ دینے کا اعلان

لاہور(فرنٹیئرنیوز)معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ نے سابق دوست اور ٹک ٹاکر مسٹر پٹلو کے مشکل وقت میں ان کی حمایت کرتے ہوئے خصوصی ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔ سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے ٹک ٹاکر…

سانحہ پمز، ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست مسترد کرنے کا حکم معطل

سانحہ پمز، ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست مسترد کرنے کا حکم معطل

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان میڈیکل انسٹی ٹیوٹ آف سائنسز (پمز) اسپتال میں بچوں کی اموات کے واقعے کا مقدمہ درج کرنے اور متاثرہ خاندانوں کو معاوضہ ادا کرنے کی درخواست پر وفاقی حکومت…

عمان کے ساحل کے قریب بھارتی کارگو جہاز پر فضائی حملہ

عمان کے ساحل کے قریب بھارتی کارگو جہاز پر فضائی حملہ

مسقط(فرنٹیئرنیوز)عمان کے ساحل کے قریب بھارتی پرچم بردار کارگو جہاز کو نامعلوم فضائی شے سے نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں ایک بھارتی ملاح ہلاک ہوگیا، جبکہ جہاز پر سوار دیگر 13 افراد کو…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ

لندن(فرنٹیئرنیوز) ایران کے جزیرے قشم پر امریکی حملے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 48 سینٹ یعنی…

آبنائے ہرمز بحران: ترک صدر کا متبادل تجارتی راستے بنانے پر زور

آبنائے ہرمز بحران: ترک صدر کا متبادل تجارتی راستے بنانے پر زور

انقرہ(فرنٹیئرنیوز)ترک صدر رجب طیب اردوان نے آبنائے ہرمز میں جاری کشیدگی کے تناظر میں عالمی تجارت کے تسلسل کو یقینی بنانے کیلئے متبادل تجارتی راستے تشکیل دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ صدر اردوان…

گلین میکسویل کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

گلین میکسویل کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

سڈنی(فرنٹیئرنیوز) آسٹریلیا کے جارح مزاج بلے باز اور آل راؤنڈر گلین میکسویل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق گلین میکسویل نے 7 ٹیسٹ، 149 ون ڈے اور 130…

امریکا کے آبنائے ہرمز میں ایرانی جزیرے قشم پر حملے، دفاعی کارروائی قرار دے دیا

امریکا کے آبنائے ہرمز میں ایرانی جزیرے قشم پر حملے، دفاعی کارروائی قرار دے دیا

واشنگٹن(فرنٹیئرنیوز) امریکا نے آبنائے ہرمز میں واقع ایران کے جزیرہ قشم پر حملے کیے ہیں۔ امریکی حکام کے مطابق یہ کارروائیاں دفاعی نوعیت کی اور محدود ہیں، جن کا مقصد امریکی اثاثوں کو ایرانی میزائل…