حکومتی اور متعلقہ اداروں کی بے حسی ، کوہ پیما ڈاکٹر اسما مشتاق کی میت کے تاحال نہ لائی جاسکی
اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز) آر کے اسپورٹس مینجمنٹ کے چیف ایگزیکٹو رئیس خان نے اسپانٹک چوٹی سر کرنے کے بعد واپسی کے دوران طبیعت خراب ہونے کے باعث انتقال کرجانے والی باہمت کوہ پیما ڈاکٹر اسما مشتاق…
