نجکاری کے عمل میں صارفین کے مفاد کو ترجیح دی جائے،وزیراعظم کی ہدایت
راجن پور(فرنٹیئرنیوز)راجن پور میں طالب علم کو ایک دن کے لیے ڈپٹی کمشنر بنا دیا گیا
لاہور بورڈ کے میٹرک امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے دانش سکول فاضل پور کے طالب علم محمد قاسم کو منفرد اعزاز سے نوازا گیا
محمد قاسم نے میٹرک کے امتحان میں 1191نمبر حاصل کر کے لاہور بورڈ ٹاپ کیا..
