آزاد کشمیر: 23 اسٹیشنز پر پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری، حویلی سے فیصل راٹھور کامیاب قرار
باغ(فرنٹیئرنیوز)آزاد جموں و کشمیر کے ضلع باغ کی دو انتخابی نشستوں LA-15 وسطی باغ اور LA-16 شرقی باغ کے 23 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ آزاد کشمیر…
