وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ
اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)وفاقی حکومت کےابتدائی 28 ماہ کےدوران قرضوں میں 18 ہزار 832 ارب روپےکا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویزات کے مطابق مارچ 2024 سے جون2026 کے28 ماہ کے دوران وفاقی حکومت…
