خلیجی ممالک نے ایران سے متعلق ٹرمپ کی پالیسی پر شدید عدم اطمینان کا اظہار کردیا
واشنگٹن(فرنٹینئرنیوز)خلیجی ممالک نے ایران سےمتعلق امریکی صدرٹرمپ کی پالیسی پرشدید عدم اطمینان کا اظہارکردیا۔ واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، کویت اور بحرین ٹرمپ کی متضاد پالیسیوں سے نالاں…
