FFRONTIER NEWSNEWS • PAKISTAN & THE WORLD
WEATHER REPORTLive data not configured

تجاوزات کے خاتمے کی آڑ میں سیاسی انتقام لینا انتہائی قابلِ مذمت عمل ہے،سراج الحق

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز) سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہےکہ تجاوزات کا خاتمہ ایک اچھا اقدام ہے لیکن اس سے پہلے یہ بھی ضروری ہے کہ جن سرکاری افسران اور اداروں نے ان تجاوزات کی اجازت دی، انہیں بھی قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور ذمہ داروں کو سزا دی جائے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا تجاوزات کے خاتمے کی آڑ میں سیاسی انتقام لینا انتہائی قابلِ مذمت عمل ہے۔

 

Read Previous

عمران خان اور بشریٰ بی بی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ

Read Next

فضل الرحمان کی اپنے ہی اداروں پر چڑھائی ملک دشمنی کے مترادف ہے: رانا تنویر حسین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular