FFRONTIER NEWSNEWS • PAKISTAN & THE WORLD
WEATHER REPORTLive data not configured

مسلسل 5 روز کی گراوٹ کے بعد آج سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی: (مسلسل 5 روز کی گراوٹ کے بعد آج سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 1400 روپے اضافے سے 4 لاکھ 23 ہزار 436 روپے کا ہوگیا ہے، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1201 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 63 ہزار 28 روپے ہوگئی۔

انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 14 ڈالر مہنگا ہو کر 4009 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا۔

اس کے علاوہ 24 قیراط فی تولہ چاندی کا ریٹ 20 روپے اضافے سے 5 ہزار 878 روپے پر پہنچ گیا ہے۔

Read Previous

پی سی ایل سے نام نہ نکالنے پر جج برہم، امیگریشن حکام کو آخری مہلت

Read Next

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تجویز پر چار ملکی اجلاس کی میزبانی کر رہے ہیں: اسماعیل بقائی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular