نجکاری کے عمل میں صارفین کے مفاد کو ترجیح دی جائے،وزیراعظم کی ہدایت
کراچی(فرنٹیئرنیوز) پاکستان میں فی تولہ سونے کے بھا میں 3800 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق فی تولہ سونا 3800 روپے کم ہوکر 4لاکھ 53ہزار 336 روپیہوگیا۔
اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھا 3258 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 88 ہزار 662 روپے ہوگیا۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھا 38ڈالر کم ہوکر 4308 ڈالر فی اونس ہے۔
