وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ بتا دی

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز) وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں پر اظہار خیال کیا ہے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اتار چڑھاؤ عالمی مارکیٹ سے جڑا ہے۔

انہوں نے کہا کہ قطر سے ایل این جی کا ایک کارگو آج کراچی پہنچ رہا ہے، قطر نے یقین دہانی کرائی ہے کہ حالات میں بہتری کے ساتھ ایل این جی سپلائی میں بھرپور تعاون کرے گا۔

Read Previous

پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے وارنٹ جاری، گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

Read Next

سہیل آفریدی اور بیرسٹر گوہر نے بغیر مشاورت 27 ستمبر کی کال دی،اندرونی کہانی سامنے آگئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular