نجکاری کے عمل میں صارفین کے مفاد کو ترجیح دی جائے،وزیراعظم کی ہدایت
اسلام آباد(چیف رپورٹر)عوام کیلئے خوشخبری،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کافیصلہ کرلیا گیا ۔
وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 19 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ کیا ہے،جس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔

