نجکاری کے عمل میں صارفین کے مفاد کو ترجیح دی جائے،وزیراعظم کی ہدایت
اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نقوی صاحب، نظام میں مسلسل بہتری آتی رہنی چاہیے۔
ایکس پر جاری بیان میں انہو ں نے کہا کہ نقوی صاحب پی سی بی میں انقلاب لائیں، شائقین اس کی کارکردگی سے مطمئن نہیں۔
خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پی سی بی میں مکمل اختیار آپ کے پاس ہے، نہ وزیراعظم ہے نہ پارلیمنٹ ہے اور نہ ہی کوئی فرسودہ سیاسی نظام رکاوٹ ہے۔
