FFRONTIER NEWSNEWS • PAKISTAN & THE WORLD
WEATHER REPORTLive data not configured

محمد علی درانی کا صوبہ بہاولپور کیلئے مہم شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)سابق وفاقی وزیر اطلاعات محمد علی درانی نے آج سے صوبہ بہاولپور کیلئے مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

سابق وفاقی وزیر اطلاعات محمد علی درانی بولے ملک بھر میں چھوٹے صوبوں، مقامی حکومتوں کے قیام کیلئے مہم کا آغاز کررہا ہوں، پاکستان کو آگے بڑھانا ہے تو نئے صوبے بنانا ہوں گے۔

محمد علی درانی نے کہا کہ بہاولپور صوبہ کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں منظور ہوچکی، پورے ملک میں صوبے بننے چاہئیں بہاولپور اور ہزارہ صوبے فوری بنائے جائیں۔انہوں نے مزید کہا کہ جو پارٹیاں نئے صوبوں کی مخالفت کریں گی وہ ختم ہو جائیں گی۔

Read Previous

مصر میں دو ٹرینوں کے تصادم سے سات افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

Read Next

سینیگال کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 21 افراد ہلاک

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular