ٹرمپ انتظامیہ کا اسرائیل کو 2.8 ارب ڈالرکا اسلحہ فروخت کرنے کا منصوبہ

واشنگٹن (فرنٹیئرنیوز)ٹرمپ انتظامیہ نے اسرائیل کو 2.8 ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے کی تیاری کرلی۔
واشنگٹن پوسٹ کےمطابق مجوزہ پیکیج میں 2 ہزار پاؤنڈ وزنی 40 ہزار بم شامل ہوں گے،مجوزہ پیکیج میں 2 ہزار پاؤنڈ وزنی 40 ہزار بم شامل ہوں گے۔

اس کے علاوہ مجوزہ ڈیل میں 20 ہزار پینیٹریٹر وارہیڈز بھی شامل ہوں گے،رپورٹ کے مطابق مجوزہ امریکی پیکیج گزشتہ برسوں میں اسرائیل کو 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بموں کی منتقلی کے مقابلے میں کہیں بڑا ہوگا۔

Read Previous

مقدس مقامات پر حوثی حملے مذہبی و انسانی اقدار کے منافی ہیں، چیف امام کعبہ

Read Next

امریکا، اسرائیل اورعرب فوجی سربراہان کی جرمنی میں خفیہ ملاقات

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular