نجکاری کے عمل میں صارفین کے مفاد کو ترجیح دی جائے،وزیراعظم کی ہدایت
اسلام آباد (فرنٹیئرنیوز)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ پر حوثیوں کا حملہ عالم اسلام پر حملہ تصور ہو گا۔
ایک بیان میں مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ امت مسلمہ حملے کا بھرپور جواب اور سعودی عرب کا تحفظ یقینی بنائے گی۔
انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کے حوالے سے واضح پالیسی کا اعلان کرے۔
مضبوط اور موثر اسلامی بلاک کے قیام کی ضرورت پہلے سے زیادہ ہے، سعودی عرب پر حملے نے امریکہ اور مغربی دنیا کے دوغلے رویئے کو بینقاب کر دیا۔
