FFRONTIER NEWSNEWS • PAKISTAN & THE WORLD
WEATHER REPORTLive data not configured

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.9 ریکارڈ

پشاور (فرنٹیئر نیوز) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئےجس سے شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی 120 کلومیٹر تھی، جبکہ اس کا مرکز کوہِ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

Read Previous

عمران خان کو 1179 دن جیل میں رکھنے کے باوجود حکومتیں خوف زدہ ہیں، پورا نظام کانپ رہا ہے، شوکت بسرا

Read Next

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں لانگ مارچ کی حکمت عملی پر ارکان پھٹ پڑے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular