زیلنسکی کا طیارہ ڈرون کی زد میں آنے سے بال بال بچ گیا، وزیراعظم ناروے

اوسلو(فرنٹیئرنیوز) ناروے کے وزیراعظم جونز گار ستورے نے انکشاف کیا ہے کہ یوکرینی وزیراعظم زیلنسکی کا طیارہ ڈرون کی زد میں آنے سے بال بال بچ گیا۔

اپنے بیان میں وزیراعظم جونز گار ستورے نے کہا کہ یوکرین کے وزیراعظم وولودیمیر زیلنسکی کا طیارہ مولدووا سے پرواز بھرنے کیلئے تیار تھا۔
تاہم ڈرون طیارے کے کتنا قریب آیا

، ناروے کے وزیراعظم نے یہ نہیں بتایا، زیلنسکی ناروے میں آنجہانی بادشاہ ہیرالد پنجم کی آخری رسومات میں شریک ہوئے تھے۔

Read Previous

بھاری ٹیکس و مارجن وصولی: پانچ روز میں پٹرول 21.88 روپے فی لیٹر مہنگا

Read Next

امریکا میں مڈٹرم انتخابات کے بعد ایران سے جنگ ختم ہوجائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular