FFRONTIER NEWSNEWS • PAKISTAN & THE WORLD
WEATHER REPORTLive data not configured

خیبرپختونخوا میں ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ، فی کلو 700 روپے تک فروخت

پشاور(فرنٹیئر نیوز)پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے

، ایل پی جی فی کلو 600 سے 700 روپے تک فروخت کی جا رہی ہے۔

 

ایل پی جی ایسوسی ایشن کے صدر رحمان نے گیس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے ٹھیکہ داری سسٹم ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

صدر رحمان کا کہنا ہے کہ حکومت پرانا ٹھیکہ داری نظام ختم کرکے عوام کو ریلیف فراہم کرے۔

 

انہوں نے وزیراعظم اور گورنر خیبرپختونخوا سے ایل پی جی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ بھی کیا ہے

Read Previous

بشریٰ بی بی کی بینائی شدید متاثر، ذاتی خرچ پر فوری علاج کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

Read Next

وزیراعظم شہباز شریف کی آذربائیجان کو یوم فتح کی چھٹی سالگرہ پر مبارکباد

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular