برطانیہ کی فلسطین میں یہودی بستیوں سے تجارت پر نئی پابندیاں لگانے کی تیاری

لندن(فرنٹیئرنیوز)برطانیہ نےمقبوضہ فلسطین میں قائم یہودی بستیوں سے تجارت پر نئی پابندیاں عائد کرنے کی تیاری کرلی۔

برطانوی میڈیا کےمطابق وزیر خارجہ ایڈ ملی بینڈ آج پارلیمان میں نئے اقدامات کی تفصیلات پیش کریں گے،مجوزہ پابندیوں کے تحت یہودی بستیوں میں تیار ہونے والی اشیا کی خریداری پر پابندی عائد کی جائے گی،بستیوں سے آنے والی زرعی مصنوعات کی تجارت بھی محدود کی جائے گی۔

دوسری جانب اسرائیل نے خبردار کیا ہےکہ اگر برطانیہ نے نئے اقدامات نافذ کیے تو وہ جوابی کارروائی کرے گا،برطانوی حکومت کا یہ اقدام فلسطین سے متعلق اس کی پالیسی میں ایک اہم تبدیلی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

Read Previous

اسلام آباد کو نیا وفاقی یونٹ بنانے کی تجویز، 13عالمی دارالحکومتوں کا جائزہ

Read Next

کرکٹ آسٹریلیا کا بگ بیش لیگ کی فرنچائز نجی سرمایہ کاروں کو فروخت کرنے کا اعلان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular