ایرانی وزیر خارجہ کل چین کادورہ کریں گے

بیجنگ(فرنٹیئرنیوز)چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کل بروز بدھ چین کا دورہ کریں گے۔

اس بات کا اعلان چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایکس پر جاری ایک پیغام میں کیا ہے۔

 

Read Previous

آئینی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کیس سپریم کورٹ سےمنتقل کرنے کا حکم دے دیا

Read Next

بنگلا دیش، عوامی لیگ پارٹی کے جنرل سیکریٹری عبیدالقادر سمیت 7 افراد کو سزائے موت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular