نجکاری کے عمل میں صارفین کے مفاد کو ترجیح دی جائے،وزیراعظم کی ہدایت
اسلام آباد(ظفرملک) صوبہ ہزارہ تحریک کے چیئرمین وفاقی وزیر سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ صوبہ ہزارہ کا قیام ہزارہ کے عوام کا دیرینہ، آئینی اور جمہوری مطالبہ ہےجس کے لیے گزشتہ سولہ برس…