ایران جنگ میں جدید ترین امریکی تھاڈ سسٹم کے 80 فیصد میزائل ختم ہوگئے، سی این این کا انکشاف
واشنگٹن: امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ حالیہ جنگ کے بعد امریکا کے جدید فضائی دفاعی نظاموں کے میزائل ذخائر میں نمایاں کمی آ گئی ہے، جس پر امریکی فوجی قیادت…
